اجلاس کامل

( اِجْلاسِ کامِل )
{ اِج + لا + سے + کا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اجلاس' کے ساتھ 'کامل' ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل لگایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ عدالت جس میں تمام جج موجود ہوں، فل بنچ۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 14)
"مدعی اس میں بھی مطمئن نہ ہوا اور اس نے اجلاس کاملہ کو مخاطب کیا۔"      ( ١٩٧١ء، ذکر یار چلے، ٣٣٧ )
  • full bench (of law-court)