متشاعر

( مُتَشاعِر )
{ مُتَشا + عِر }
( عربی )

تفصیلات


شعر  شاعِر  مُتَشاعِر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "مخزن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر۔
"متشاعروں کے ہاں تازگی اور سچائی مفقود ہوئی ہے۔"      ( ١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٣٦ )