متشاکل

( مُتَشاکِل )
{ مُشَا + کِل }
( عربی )

تفصیلات


شکل  شَکْل  مُتَشاکِل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ایک دوسرے سے مشابہ، باہم متناسب، موزوں، موافق۔
"کلورین ایٹم کے چارج پر کوئی فرق نہیں آتا اور مالیکیول قطعی متشاکل. اور تعدیلی رہتا ہے۔"      ( ١٩٨٠ء، نامیاتی کیمیا، ١١ )