١ - سختی یا شدت اختیار کرنے والا، کسی بات کی سختی سے پابندی کرنے والا، کٹر۔
"شمیم احمد نے بھی محمد حسن عسکری اور عزیز احمد کے تتبع میں ادب کی مستقل بالذات اقدار پر زور دیا یہ اور بات ہے کہ وہ پروفیسر فروغ احمد اور سلیم احمد کی طرح بیک وقت اسلامی اور پاکستانی ادب کے تصورات کے متشدد حامی بھی تھے۔"
( ١٩٩٥ء، افکار، کراچی، اپریل، مئی، ١٩ )