اجالے کا پہرا

( اُجالے کا پَہْرا )
{ اُجا + لے + کا + پَہ (فتحہ پ مجہول) + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ'اجالا' کی مغیرہ صورت 'اجالے' کے ساتھ حرف اضافت 'کا' اور اسم 'پہرا' لگایا گیا ہے جوکہ مضاف ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - نور کا تڑکا، صبح کا وقت جب کہ تاریکی دور ہونے اور روشنی پھیلنے لگتی ہے۔ (پلیٹس)
  • the morning watch
  • the watch which begins at dawn