ماؤف

( ماؤُف )
{ ما + اُوف }
( عربی )

تفصیلات


اوف  ماؤُف

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - (وہ عضو وغیرہ) جس کو صدمہ پہنچا ہو بے حس و حرکت، معطل۔
"میرے ہاتھ پیر بے جان ہو کر رہ گئے تھے اور دماغ بالکل ماؤف۔"      ( ١٩٩٨ء، افکار، کراچی، اپریل، ٥٧ )
  • بے حِس
  • بے کار