اجالے کا تارا

( اُجالے کا تارا )
{ اُجا + لے + کا + تا + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اجالا' کی مغیرہ صورت 'اجالے' کے ساتھ 'کا' حرف اضافت اور تارہ اسم بطور مضاف استعمال ہوا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - صبح کا تارا۔ (پلیٹس)
  • the morning star
  • the planet Venus