فارسی زبان سے ماخوذ اسماء 'ماہی' اور 'پشت' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٧ء کو "عجائباتِ فرنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔