١ - منہ سے بجانے والے باجے کا وہ حصہ جو بجاتے وقت ہونٹوں کے درمیان یا قریب رہے، ٹیلی فون کے ریسور کا وہ حصہ جس میں بات کی جائے۔
"جب آپ ٹیلی فون پر باتیں کر رہی ہوں تو اس دوران کوئی دوسرا کام شروع نہ کریں، اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ بار بار ماؤتھ پیس کو بند کر کے بولیں گی۔"
( ١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، خواتین کا صفحہ، ٢٨ اپریل )