ماہ عید

( ماہِ عِید )
{ ما + ہے + عِید }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ماہ' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'عید' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "ط ظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
١ - خوشی کا مہینہ؛ مراد: شوال کا مہینہ، عید الفطر، عید۔
 ہو نہ ماہ عید کا قاضی کو کیونکہ انتظار اس سے وابستہ ہے ان حضرت کی دنیاوی فلاح      ( ١٩٨٢ء، ط ظ، ١٦١ )