سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اجتماع نیرین
(
اِجْتِماعِ نَیِّرَین
)
{ اِج + تِما + عے + نَے (ی لین) + یِرَین (ی لین) }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ 'اِجْتِماع' کے ساتھ 'نَیّر' کا تثنیہ 'نَیِرَیْن' لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - [ نجوم ] چاند اور سورج کا ایک برج میں جمع ہونا۔
"اگر قمر قران آفتاب سے کرے تو اس کو اجتماع نیرین اور محاق کہتے ہیں۔" ( ١٩٠٢ء، سیر افلاک، ٩٩ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر