سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اجڈ پن
(
اُجَڈ پَن
)
{ اُجَڈ + پَن }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
سنسکرت زبان کے لفظ 'اجڈ' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - گنوار پنا، ناشائستگی۔
"پھر وہی اجڈ پن کی بات، ارے تو پروپوز کیوں نہیں کرتا بھائی۔" ( ١٩٣٣ء، روحانی شادی، ١٤ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر