سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اجر جائز
(
اَجْرِ جائِز
)
{ اَج + رے + جا + اِز }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اجر' کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل 'جائِز' لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ قانون ] وہ مختانہ، انعام یا نذرانہ جو قانوناً جائز ہو اور ممنوع نہ ہو۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 13)
"اجر جائز میں ہر قسم کا آجر داخل ہے۔" ( ١٩٢١ء، مجموعہ تعزیرات ممالک محروسہ سرکار عالی، ١١٤ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر