لیلا چھند

( لِیلا چَھنْد )
{ لی + لا + چَھنْد }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'لیلا' کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'چھند' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - [ پنگل ]  بارہ ہندی پنگل کا ایک مقررہ وزن کا مصرع جس میں بارہ ماترائیں ہوتی ہیں۔
"مفتعلن فاعلن ایک مصرع میں ایک بار. وزن ہندی کے لیلا چھند کے مماثل ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان، ٥٦ )