اجر غیر ممنون

( اَجْرِ غَیرِ مَمنُون )
{ اَج + رے + غَے (ی لین) + رے + مَم + نُون }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ 'اجر' کے ساتھ 'غیر ممنون' جو ایک الگ مرکب توصیفی ہے، لگایا گیا ہے۔ سور 'والتین' سے ماخوذ ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ ثواب جو ہمیشہ ملے اور اس میں کسی قسم کی کمی واقع نہ ہو۔