اتوار

( اِتْوار )
{ اِت + وار }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان میں دو الفاظ 'آدِتْ یَ' بمعنی سورج اور 'وار' بمعنی 'دن' کا مرکب ہے۔ اردو میں 'اتوار' مستعمل ہے۔ ١٦٦٥ء کو "دیپک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
جمع   : اِتْواریں [اِت + وا + ریں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : اِتْواروں [اِت + وا + روں (و مجہول)]
١ - سنیچر اور پیر کے درمیان کا دن، یکشنبہ۔
 پادری سے وہ ملے پہلے تو کیا شیخ کو عذر دیکھیے پیر کا نمبر تو ہے اتوار کے بعد
  • Sunday