مستعجل

( مُسْتَعْجِل )
{ مُس + تَع + جِل }
( عربی )

تفصیلات


عجل  تَعْجِیل  مُسْتَعْجِل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٨ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - عجلت کرنے والا، جلدی چاہنے والا، جلد باز؛ (مجازاً) مضطرب، بے چین۔
 اے اجل سرعت نہ کر اے عمر مستعجل نہ ہو ساعت وصل نگار دلستاں ہے دیریاب      ( ١٩٧٦ء، حمطایا، ٤٧ )