تفصیلات
مُسْلِم مُسْلا
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مسلم' کا بگاڑ ہے۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ تحقیرا ] مسلمان۔
"ہندو مسلم کو پکڑ لیتے ہیں کہتے ہیں مسلا ہے اسے پکڑو۔"
( ١٩٩٣ء، اردو ناول کے بدلتے تناظر، ٥٣ )