عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مختصر' کے ساتھ فارسی مصدر 'نوشتن' سے مشتق فعل امر 'نویس' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩١٨ء کو "تحفۂ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔