تفصیلات
روی مُرَوَّت مُرَوَّتی
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مروت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور 'صفت' مستعمل ہے۔ "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - بااخلاق؛ مروت سے پیش آنے والا، رحم دل؛ ملاحظہ کا، لحاظ کرنے والا۔ (پلیٹس؛ جامع اللغات)