یونانی زبان سے ماخوذ اسم 'مرمر' کے ساتھ 'ین' بطور لاحقہ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء کو "شبنمستان کا قطرۂ گوہریں" میں مستعمل ملتا ہے۔