عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مرکزی' کے ساتھ عربی زبان سے اسم 'نقطہ' لگانے سے مرکب 'مرکزی نقطہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٧ء کو "اردو ادب میں سفرنامہ" میں مستعمل ہوا۔