بال گوپال

( بال گوپال )
{ بال + گو (واؤ مجہول) + پال }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسما 'بال' اور 'گوپال' سے مل کر مرکب بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء میں 'اشنء' کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - بال بچے، لڑکے بالے گود کے پال؛ مرید و معتقد جو اولاد کی مثال ہوں۔
"دسرتھ کے لال اور برج کے بال گوپال یعنی رام چندر اور سری کرشن۔"      ( ١٩١١ء، پہلا پیار، ٤١ )
  • children family;  disciples
  • followers