مرکزی حیثیت

( مَرْکَزی حَیْثِیَّت )
{ مَر + کَزی + حَے (ی لین) + ثیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مرکزی' کے ساتھ عربی زبان سے اسم 'حیثیت' لگانے سے مرکب 'مرکزی حیثیت' بنا۔ ١٩٨٨ء کو "انبیائے قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - خاص مقام، اہمیت والی حیثیت۔
"پھر اسی آبادی کو مرکزی حیثیت حاصل ہوگئی۔"      ( ١٩٨٨ء، انبیائے قرآن، ٣٨٩ )