مر مر[2]

( مَرْ مَرْ[2] )
{ مَر + مَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Murmur  مَرْمَرْ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء کو "کلیات علم و طب" میں مستعمل ہوا۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - سرسراہٹ؛ (طب) دل سے نکلنے والی آواز جو کسی بیماری کی آواز ہوتی ہے۔
"جب دل کی آواز کے ساتھ کوئی مرمر ہو اور مرض کے ساتھ تھوڑی بے ہوشی ہو تو امبولزم ہونے کا خیال ہوتا ہے۔"      ( ١٨٨٢ء، کلیات علم و طب، ٥٦٨:٢ )