عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مزمن' کے ساتھ عربی زبان سے اسم 'مرض' لگانے سے مرکب 'مزمن مرض' بنا۔ اردو زبان میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩٨١ءک و "سفر در سفر" میں مستعمل ملتا ہے۔
١ - پرانی بیماری، کہنہ مرض جس کا علاج مشکلوں سے ہوتا ہو۔
"ان دور اندیش، ژرف نگاہ مدبروں کے نزدیک اس مزمن مارض کا علاج صرف یہ تھا کہ اسلامیان ہند کے اسلامی جذبے کو سراہا جائے۔"
( ١٩٩٩ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٤١ )