مسئلۂ مثلثات

( مَسْئَلَۂِ مُثَلِّثات )
{ مَس + اَلَہ + اے + مُثَل + لِثات }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مسئلہ' کے ساتھ ہمزہ زائد بڑھا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے اسم 'مثلث' کے ساتھ 'ات' بطور لاحقہ جمع لگانے سے مرکب اضافی 'مسئلہ مثلثات' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٢ء، کو "علم ہیئت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - [ ہیئت ]  وہ مسئلہ جس میں مثلث کے ضلعوں اور زاویوں کی باہمی نسبت سے بحث کی جائے، مثلث پیمائی، علم مثلثات۔
"م ط کو مساوی پ کے کھنچو اور فرض کرو م ا نہایت اصغر ہو بعد اس کے بموجب مسئلہ مثلثات کی. نصف قطر۔"      ( ١٨٤٢ء، علم ہیئت (ترجمہ)، ١٤٠ )