رن مرید

( رَن مُرِید )
{ رَن + مُرِید }

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'رن' کے ساتھ عربی اسم 'مرید' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٠ء کو "وارث" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام، جورو کا تابع۔
"اس طرح کے مرد کو غالباً رن مرید کہا جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٠ء، وارث، ١٣٨ )