"ہر وہ جو زندگی میں روٹی کا ایک ٹکڑا مانگنے پر اس کو رکھائی کے ساتھ جھڑک دیتا آج 'مرحوم' کی لاش کے ساتھ یک گونہ احترام و خلق کے جذبات رکھتا ہے۔"
( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ١٢٠ )
٢ - [ بن باسی ] خیال کی یک سوئی، کائنات پر غور، گیان دھیان۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 157:7)