فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'ریخت' کے ساتھ 'گ بدل ہ' لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے 'ریختگی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو"بے تخم نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔