ریزولوشن

( ریزولُوشَن )
{ رے + زو (و مجہول) + لُو + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


Resolution  ریزولُوشَن

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - عہد و پیمان، معاہدہ، کسی بات کا وعدہ، ریزولیشن، مباحثے کے بعد کی تجویز۔
"آج اس کانفرنس میں جو ریزولوشن پیش ہوا ہے وہ نہایت صحیح ہے۔"      ( ١٩٧٧ء، اقبال کی صحبت میں، ٣١٥ )