بال[3]

( بال[3] )
{ بال }
( عربی )

تفصیلات


بول  بال

عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے صیغہ ماضی مطلق ہے اور بطور اسم بھی مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں 'شیفتہ' کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - حال، عیش، تنہا گم اور ترکیب میں زیادہ مستعمل، جیسے : فارغ البال، فارغ البالی۔
 اہل زر اہل ہنر اہل جمال اہل کمال فکر دنیا سے غنی صاحب دل فارغ بال      ( ١٩١١ء، برجیس، مرثیہ، ٣ )
  • state
  • condition
  • circumstances;  heart
  • mind;  power