جمع غیر ندائی : ریڈْیو سَیٹوں [ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + سے (ی لین) + ٹوں (و مجہول)]
١ - ایک لاسلکی آلہ جو کسی نشرگاہ سے نشر ہونے والی آواز کی لہروں کو فضا سے موصول کرتا اور دوبارہ اجاگر کر کے سناتا ہے (پیغام رسانی کے کام بھی آتا ہے) ریڈیو سیٹ، ریڈیو رسیور۔
"آج بھی ریڈیو سیٹ ہے میرے پاس فرش کے نیچے۔"
( ١٩٧٥ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، ٤٨٥:١ )