"اور عضلہ کی دونوں جانبوں پرکی رداء (فیشیا) کو تراش کر عضلہ کو اس کے حرقفی ارتباط (Iliac Atachment) تک بالکل علیحدہ کر لیا جائے۔"
( ١٩٤١ء، تجربی فعلیات (ترجمہ)، ٤٢ )
٢ - [ تصوف ] صفات حق کا ظہور بندے پر ہونا اور مقام کبریائی کو کہتے ہیں، حدیث قدسی الکبریاء رودائی الخ ہے۔ (مصباح التعرف، 127)۔