عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رخصت' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم 'اتفاق' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "ارکان اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔