فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رزم' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگا کر فارسی اسم 'بزم' لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتان ہے۔