عربی زبان سے ماخوذ اسماء 'رسالت' اور 'مآب' پر مشتمل مرکب 'رسالت مآب' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء، کو "مراثئی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔