جمع غیر ندائی : رَس مَلائِیوں [رَس + ملا + اِیوں (و مجہول)]
١ - ایک قسم کی مٹھائی جو شکر اور گاڑھے دودھ میں ڈال کر بنائی جاتی ہے۔
"مولوی فاروق کے یہاں رس ملائی اور گاجر کے حلوے سے لطف اندوز ہونے کے باوجود انہوں نے انتخابات کو ملتوی کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔"
( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٧٩ )