عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رسول' کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر فارسی حرف ربط 'بر' کے ساتھ عربی اسم 'حق' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔