رسول کریم

( رَسُولِ کَرِیم )
{ رَسُو + لے + کَرِیم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رسول' کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی اسم 'کریم' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم۔ (ماخوذ: جامع اللغات)۔