سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اختلاط العقل
(
اِخْتِلاطُ الْعَقْل
)
{ اِخ + تِلا + طُل (الف غیر ملفوظ) + عَقْل }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان کے لفظ 'اِخْتِلاط' کے ساتھ 'عَقْل' استعمال کیا گیا ہے۔ مرکب اضافی ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - [ طب ] عقل خراب ہو جانے کی کیفیت، بے عقلی جو جنون کی حد تک نہ پہنچی ہو، خبطی پن۔ (مخزن الجواہر، 34؛ بحرالجواہر، 9)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر