رسٹ واچ

( رِسْٹ واچ )
{ رِسْٹ (کسرہ و مجہول) + واچ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : رِسْٹ واچِز [رِسٹ (کسرہ ر مجہول) + وا + چِز]
١ - کلائی پر باندھنے کی گھڑی، ہاتھ گھڑی، دستی گھڑی۔
"وکٹوریہ. اپنی سفید کلائی پر رسٹ واچ کی طلائی زنجیر ٹھیک کرنے لگی۔"      ( ١٩٨١ء، سفر در سفر، ٦٥ )