فارسی اور عربی زبان سے ماخوذ مرکب 'سروش غیب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٥ء سے "چمن تاریخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
"شاعر اگلے وقتوں میں اپنے کلام کو خارجی قوتوں کا عطیہ کہا کرتے تھے مثلاً فنون کی دیویاں سروشِ غیبی، روح القدس، فیضان الٰہی۔" رجوع کریں:
( ١٩٦٨ء، مغربی شعریات (ترجمہ)، ٣٥٤ )