"ادھر ادھر تلاش کرنے کے بعد موٹے لوہے کا سریا نظر آیا۔"
( ١٩٨١ء، قطب نما، ٣٤ )
٢ - سرکنڈہ جو گوٹا بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ سرکنڈے کا ٹکڑا، بانس کا پتلا ٹکڑا؛ سونے کا تار؛ چاندی سونے کی تار کی بٹی ہوئی زنجیر، سونے کا ڈلہ؛ (دلالی) ایک پیسہ سرکنڈے کا وہ ٹکڑا جس پر گوٹے کے تار یا بادلہ لپیٹتے ہیں۔ (پلیٹس؛ جامع اللغات؛ فرہنگ آصفیہ)