سریانی

( سَرَیانی )
{ سَر + یا + نی }
( عربی )

تفصیلات


سَرَیان  سَرَیانی

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'سریان' کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٠ء سے "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - [ تصوف ]  جاری رہنے والا، سرایت کرنے والا، جاری و ساری۔
"اس حلول کی نوعیت سریانی نہیں بلکہ طریانی ہے۔"      ( ١٩٥٦ء، مناظر احسن گیلانی، عبقات، ٣٢١ )