بلحاظ

( بَلِحاظ )
{ بَلِحاظ }

تفصیلات


فارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء میں "فلسفۂ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ -
  • in respect (of)
  • in consideration (of)
  • with regard (to)