سست اعتقاد

( سُسْت اِعْتِقاد )
{ سست + اِع (کسرہ ا مجہول) + تقاد (کسرہ ت مجہول) }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سست' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'اعتقاد' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٢ء سے "شبستان سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع غیر ندائی   : سُسْت اِعْتِقادوں [سُسْت + اِع (کسرہ ا مجہول) + تِقا (کسرہ ت مجہول) + دوں (و مجہول)]
١ - ضعیف الاعتقاد
 ثابت قدم جو تھے وہ رہے کہ بلا میں ساتھ سست اعتقاد سستی ایماں سے پھر گیا      ( ١٩٠٠ء، امیر مینائی، ذکر حبیب، ٤٤ )