سستی

( سَسْتی )
{ سَس + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سَسْتا  سَسْتی

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سستا' کی تانیث 'سستی' اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٤٩ء سے "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - ارزاں، کم قیمت۔
"یہاں پر چیزیں کس قدر سستی ہیں۔"      ( ١٩٨١ء، ہند یاترا، ٣٣٨ )
٢ - گھٹیا، غیر معیاری، نقصان دہ۔
"سستی تسکین کے یہ طریقے ذہن انسانی کو ادنٰی ترین سطح پر آسودہ کرتے ہیں۔"      ( ١٩٦٤ء، پاکستانی کلچر، ٦٥ )