عربی زبان سے مرکب ہے۔ 'اَحْسَن' کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل 'خالِق' کی 'خالِقِیْن' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٢٩ء کو "جلوۂ اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔