سسٹم

( سِسْٹَم )
{ سِس + ٹَم }
( انگریزی )

تفصیلات


System  سِسْٹَم

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٤ء سے "خطوطِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - طریقہ، اصول، نظام، قاعدہ، ضابطہ۔
"بھرتی کا ایک ایسا سسٹم وجود میں لایا جانا چاہیے جہاں ہر طبقے کو اس کا حق حاصل ہو۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٧٠ )